4 دسمبر 2017 - 14:11
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دریائے کیسپئن کے ساحل پر واقع 5 ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔

.......

/169